Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | PTEROPODA R Noun Report Error! | قشریوں کی وہ قسم جن کے پاوں کے وسطی حصے میں پروں جیسے زوائد یا پھیلا و ہو تے ہیں ۔ |
57 | PTEROPODA R Adjective Report Error! | ٹیرو پوڈا ۔ معدہ پایاں صدفئیے ۔ ان کے پاوں کا درمیانی حصہ پر جیسے لختہ کی صورت میں پھیلا ہوتا ہے اور تیرنے میں مدد دیتا ہے ۔ |
58 | PTEROPODIUM R Noun Report Error! | پر پا ۔ بعض قشریوں کے پاوں کے وسطی حصے کا پر نما پھیلاو جس کے سہارے وہ تیر تے ہیں۔ |
59 | PTEROPUS R Noun Report Error! | اُڑنے والی لومڑی کی قسم ۔ ایک میوہ خور چمگادڑ ۔ بڑ باگل ۔ |
60 | PTEROPYRUM OLIVIERII R Noun Report Error! | ویخو ، دیکھو |