Sr. | English Words | Urdu Words |
111 | PTOLEMAIST R Noun Report Error! | نظامِ پطلیموس پر یقین رکھنے والا ۔ |
112 | PTOLEMALC SYSTEM R Noun Report Error! | نظام پطلیموسی ۔ دوسری صدی عیسوی کے یونائی فلسفی پطلیموس کا پیش کردہ ایک فلکیاتی نظام ۔ |
113 | PTOLEMIC SYSTEM R
Report Error! | نظام بطلیموسی ہیئت کا قدیم نظریہ جو کہ پر نیکس سے پہلے رائج تھا ۔ |
114 | PTOLEMY R Noun Report Error! | تاریخ بطلیموس اسکندریہ کا مشہور ہیئت داں جو دوسری صدی عیسوی میں گذ را ہے ۔ |
115 | PTOMAIN R Adjective Report Error! | مادہ عفونت جو جانداروں اور نباتات کے گلنے سڑنے سے پیدا ہو ۔ |