Sr. | English Words | Urdu Words |
41 | PTERODACTYL R Noun Report Error! | اڑن خزندہ ۔ عصرِ جوراسی اور عصرِ چاکی کے اڑنے والے حشرات کا ایک گروہ جو اب نایاب ہے ۔ اس کا کوئی رُکن ۔ |
42 | PTERODACTYLA R Adjective Report Error! | ٹیروڈیکٹائلا ۔ پردار سوسمار ۔ دم رکھنے والے اڑنے اور رینگنے والے جانداروں کا فوسل آرڈر ۔ یہ جراسک اور میسوزویٹک دور میں زندہ تھے ۔ ان کی کھوپڑی بڑی اور پرندوں جیسی ہوتی تھی ۔ اگلے اعضا پروں میں تبدیل ہو چکے تھے ۔ |
43 | PTERODACTYLOID , PTERODACTYLOUS R Adjective Report Error! | اُڑن ۔ خزندے کا ۔ |
44 | PTEROGLOSSAL R Adjective Report Error! | دندانہ نما زبان والا ۔ پرکی طرح سے کٹی کٹی زبان والا ۔ |
45 | PTEROGRAPHER R Noun Report Error! | ٹیرو گر افر ۔ ماہر ٹیرو گرافی ۔ پر نگار ۔ پروں کا علم رکھنے والا ۔ |