Sr. | English Words | Urdu Words |
231 | QARAR R Name Report Error! | قرار ۔ راحت چین سکون آرام ۔ |
232 | QARASHI R
Report Error! | قَرَشی ۔ قريش قبيلے والے ۔ اس اسم مبارک کی نسبت قريش سے ہے ۔ اور قريش آپ ﷺ کے اجداد ميں نَضَر بِن کنانَہ کی اولاد ميں سے ہيں ۔ |
233 | QARAT R Name Report Error! | قارت: بہتر ۔ مشک ۔ |
234 | QARATIS R Name Report Error! | قراطیس ۔ ایک ملکہ کا نام ورق کاغذ ۔ |
235 | QARAZA R Name Report Error! | قراضہ ۔ سونے چاندی کا باریک زرہ ۔ |