Sr. | English Words | Urdu Words |
241 | QAREA R Name Report Error! | قارعہ ۔ قیامت ۔ آخرت ۔ |
242 | QAREB R Name Report Error! | قارب: چھوٹی ناﺅ ۔ چھوٹی کشتی |
243 | QAREEAH R Name Report Error! | قارعہ: کوٹنے والا ۔ ٹھونکنے والی شے۔ |
244 | QAREEB R Name Report Error! | قَرِيب ﷺ ۔ اللہ کے قريب ۔ قرآنِ حکيم ميں ارشاد ہے ؛ پھر قريب ہوا اور آگے بڑھا يہاں تک کہ دو کمان کا يا اس سے بھی کم فرق رہ گيا ۔ پھر اللہ تعالی نے اپنے بندے پر وحی کی جو وحی کرنا چاہی ۔ ( سورہ نجم ۸/۹ ) |
245 | QAREEHA R Name Report Error! | قریحہ ۔ عادت ۔ خصلت ۔ |