Sr. | English Words | Urdu Words |
351 | QASTANTUNIA R Noun, Name, Geology, Historical Report Error! | 330ءسے395ءتک رومی سلطنت اور 395ءسے1453ءتک بازنطینی سلطنت کا دارالحکومت رہا اور 1453ء میں فتح قسطنطنیہ کےبعد سے1923ء تک سلطنت عثمانیہ کا دارالخلافہ رہا۔۔ شہر یورپ اور ایشیا کےسنگم پر شاخ زریں اور بحیرہ مرمرہ کےکنارے واقع ہےاور قرون وسطی میں یورپ کا سب سےبڑا اور امیر ترین شہر تھا۔ |
352 | QASURI R Name Report Error! | قصوری ۔ قصوری ۔ کوتاہی ۔ کمی ۔ قصور شہر کا باشندہ ۔ |
353 | QASWA R Name Report Error! | قصواء ۔ حضور نبی کریم ﷺ کی اونٹنی کا نام ۔ |
354 | QAT CELL R Noun Report Error! | چھوٹے خلیات میں بننے والا کینسر گس کے خلیات گول یا لمبی شکل کے ہوتے ہیں |
355 | QATADEH R Name Report Error! | قتادہ: حضور نبی کریم ﷺ کے ایک جانثار صحابی کا نام ۔ |