Sr. | English Words | Urdu Words |
131 | QUEEN`S HIGHWAY R Noun Report Error! | عوامی سڑک ۔ ایسی سڑک جِس پر عوام کی رہل پہل ہو ۔ |
132 | QUEEN`S KNIGHT R Noun Report Error! | نائٹ کھیل کی ابتدا میں ملکہ یا وزیر کی جانب کے خانے کا ۔ |
133 | QUEEN`S MESSENGER R Noun Report Error! | سفارتی خِدمات سے مُنسلک ہر کارہ ۔ |
134 | QUEEN`S PAWN R Noun Report Error! | کھیل کی ابتدا میں ملکہ یا وزیر کے سامنے والا پیادہ ۔ |
135 | QUEEN`S PROCTOR R Noun Report Error! | سرکاری عہدہ دار جِسے وصیت نامے کی تصدیق ، طلاق اور کِسی امر کو کالعدم قرار دینے کے معاملات میں دخل اندازی کا حق حاصِل ہو جبکہ حقائق کو دبانے یا مِلی بھگت اور سازِش کا اندیشہ ہو ۔ |