Sr. | English Words | Urdu Words |
136 | QUEEN`S ROOK R Noun Report Error! | کھیل کی ابتدا میں ملکہ کی طرف کونے کا رُخ ۔ |
137 | QUEEN`S SCOUT R Noun Report Error! | اسکاوٴٹ جو مہارت کے اعلیٰ ترین درجے پر پہنچ گیا ہو ۔ |
138 | QUEEN`S SPEECH R Noun Report Error! | پارلیمنٹ کے افتتاحی اجلاس میں شاہی خطاب جِس میں حکومت کے منصوبوں اور مجوزہ اقدامات کا ذکر ہوتا ہے ۔ |
139 | QUEEN`S-WARE R Noun Report Error! | کافوری رنگ کے چینی کے معیاری برتن ۔ |