Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | QUEEN FISH R Noun Report Error! | چند سمندری مچھلیوں میں سے کو ئی کیلیفو رنیا کی عام چھوٹی مچھلی ۔ سا ئنڈ ۔ راہو ایک قسم کی مچھلی جو شکار کے لئے ا ور کھانے کے لئے بہت پسند کی جا تتی ہے ۔ |
32 | QUEEN FO GRACE R Noun Report Error! | ملکہ فضل وکرم اس لقب سے حضرت مریمکو یاد کیا جا تا ہے ۔ |
33 | QUEEN FO MAY R Noun Report Error! | ایک لڑکی یا کمسن عورت جو یکم مئی کی تقریب میں یا کوئی د وسری ماہ مئی کی پارٹی میں صدارت کے لئے منتخب کی جا تی ہے ۔ |
34 | QUEEN IN COUNCIL R Noun Report Error! | پریوی کی نسل ۔ احکامات جاری کرنے اور استغاثے وصول کرنے والے شاہی ادارے کے طور پر ۔ |
35 | Queen is dead
R Phrase Report Error! | طوطا مینا کی کہانی تو پرانی ہو گئی
|