Sr. | English Words | Urdu Words |
1751 | SHEAR R Verb Report Error! | مُونڈنا ۔ کسی تیز دھار شے سے کاٹنا ۔ الگ کرنا ۔ اُون ۔ بال کُترنا ۔ |
1752 | SHEAR STRUCTURES R
Report Error! | جزی ڈھانچے ۔ مداخلت شدہ دھانچوں والے کرسٹلز جیسے بھاری دھاتوں کے آکسائیڈز ۔ |
1753 | SHEAR-GRASS R Noun Report Error! | ایک قسم کی گھاس جس کی پتیوں کے کنارے پتلے ہوتے ہیں ۔ |
1754 | SHEAR-HOG R Noun Report Error! | سور ، بھیڑ پہلی بار اون تراشے جانے کے بعد ۔ |
1755 | SHEAR-LEGS R Noun Report Error! | قینچی کرین ۔ حمالہ سہ پایہ ۔ |