2234 | SHER MUHAMMAD GHOTWI, MAHAJAR MADANI [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت مولانا شیر محمد گھوٹوی مہاجر مدنیؒ ، سید محمد عارف شاہ صاحب کے گھر گھوٹکی، ضلع سکھر میں ۱۳۰۰ ھ میں پیدا ہُوئے۔ آپ برِّ صغیر کے چوٹی کے اولیاء کرام کی صف میں آتے ہیں۔ جیّد عالم مگر نہایت خاکسار تھے۔ فرمایا کہ میرے نام کے ساتھ ، مولانا ، نہ لکھا جائے۔ ۱۳۸۶ ھ میں مدینہ منورّہ میں وِصال فرمایا اور جنت البقیع میں مدفُون ہیں ۔ انا للہ و انا علیہ راجعون۔ |