Sr. | English Words | Urdu Words |
2211 | SHEPHERD.S PIE R Noun Report Error! | قیمے پر کچلے ہوئے آلووں کی تہ جما کر تیار کی جانے والی ڈش ۔ |
2212 | SHEPHERD.S PLAID R Noun Report Error! | چھوٹے چھوٹے چار خانوں کا سیاہ سفید ڈیزائن ۔ اس طرح کا اونی کپڑا ۔ |
2213 | SHEPHERD.S PURSE R Noun Report Error! | ایک صلیب نما درخت جس میں سفید پھول اور تکونی یا پان کی شکل کی پھلیاں لگتی ہیں ۔ |
2214 | SHEPHERDED R Verb Report Error! | چرواہے کا کام کیا ۔ |
2215 | SHEPHERDESS R Noun Report Error! | گُڈَرنی ۔ |