Sr. | English Words | Urdu Words |
176 | TYPE CUTTER R Noun Report Error! | جو ٹھپا جماتا ہے ۔ جس سے ٹائپ کے حروف ڈھالے جاتے ہیں ۔ |
177 | TYPE CYLINDER R Noun Report Error! | استوانی یا سلنڈر جس پر حروف ٹائپ یا پلیٹ چپکائے جاتے ہیں ۔ گردشی پریس یا مطبع ۔ |
178 | TYPE FACE R Noun Report Error! | ٹائپ کی صُورَت ، شَکَل یا چہرہ ۔ |
179 | TYPE FOUNDER R Noun Report Error! | ٹائپ ڈھَلیّا ۔ وہ شَخص جِس کا پیشہ ٹائپ کے حَرُوف ڈھالنا ہو ۔ |
180 | TYPE FOUNDING R Noun Report Error! | ٹائپ ڈھَلائی ۔ ٹائپ حَرُوف ڈھالنے کا کام ۔ |