Sr. | English Words | Urdu Words |
411 | TYRANNIZER R Noun Report Error! | ظالَم ۔ جابَر ۔ مُستَبَد ۔ |
412 | TYRANNIZER R Noun Report Error! | تشدد کرنے ۔ ستانے یا ظلم کرنے والا شخص ۔ ظالم شخص ۔ |
413 | TYRANNOSAUR R Noun Report Error! | جَبری سوسمار ۔ شَمالی امریکا کے کھَریا دَور کا مُہیبُ الجُثّہ رینگنے والا گوشت خور جانور جو اپنی پِچھلی ٹانگوں پَر سیدھا چَلا کَرتا تھا ۔ |
414 | TYRANNOSAUR R Noun Report Error! | ایک بہت بڑا مہیب دو پایا گوشت خور سوسمار جو شمالی امریکا کے بعض علاقوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
415 | TYRANNOSAURUS R Noun Report Error! | ایک دو پایہ گوشت خور ڈائنوزار ۔ اخیرطباشیری عہدکا ۔ جس کے جبڑے مضبوط اور پچھلی ٹانگیں چھوٹی ہوتی تھیں ۔ اگلے پر پنجہ نما اور بڑی سی دُم ۔ |