Sr. | English Words | Urdu Words |
181 | TYPE FOUNDRY R Noun Report Error! | ٹائپ ڈھَلائی گھَر ۔ ٹائپ فونڈری ۔ |
182 | TYPE GENUS R Noun Report Error! | وہ جِنس جو اپنے طَبقے کی خَصُوصیات کی حامِل ہو ۔ |
183 | TYPE MELLITUS R Noun Report Error! | ۵۰اور۶۰برس کی عمر میں ہونے والی ذیا بیطن جس پر قابو پانے کے لئے صرف ضزائی تبدیل یا یٹھانہ کھانا کافی ہونا ہے اس مرض میں انسولین جسمانی ضرورت کے مطابق نہیں بن پاتی۔ اس مرض میں خون کی نالیاں پھیل جاتی اور ان میں کو لیسٹرول اور چربی وحیرہ جم جاتی ہے اور دل میں سدے پھنس جاتے ہیں |
184 | TYPE METAL R Noun Report Error! | سیسے اور سرمے کی بھرت ۔ کبھی کبھی ٹین یا پھول کانسی کے ساتھ جس کے طباعتی ٹائپ کاپی(کسی چیز کی) ٹائپ میں چھپی ہوئی عبارت۔ |
185 | TYPE METAL R Noun Report Error! | ٹائپ دھات جو عام طور پَر سِکّے ، قَلعی ، لوہے اور تانبے کا مُرکّب ہوتی ہے ۔ اور طباعتی ٹائپ بَنانے کے کام آتی ہے ۔ |