Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | IONIC R Noun Report Error! | قدیم یونان کی ایونی بولی ،ایونی بحر ۔ |
2 | IONIC R Adjective Report Error! | یونانی ۔ آیونیوں سے با آیونیا کے باشِندوں سے مُتَعلِّق ۔ |
3 | ionic atmosphere ions in solution of the opposite charge hence causing there to be an atmosphere surrounding any one ion
R Phrase Report Error! | آئنی فضا ؛ کسی محلول میں موجود آئز مخالف چارج والے آئنوں کو اپنی طرف کھینچتے ہیں جس کے نتیجے میں ان کے گرد مخالف چارج والے آئنوں کی ایک بڑی تعداد جعح ہو جاتی یے ۔ اس حالت کو آئنی فضا کہتے ہیں ۔ |
4 | IONIC BOND R
Report Error! | آیونی بندھن ۔ اس طرح کا بندھن یا بانڈ ایک ایٹم کے الیکٹرانز کی تبدیلی دوسرے ایٹم میں ہونے پر تشکیل پاتا ہے ۔ یہ عمل دو مخالف چارج رکھنے والے آیونز کے درمیان رونُما ہوتا ہے ۔ اس قسم کے بانڈ میں متعلقہ ایٹم الیکٹرانز خارج یا وصول کرتا ہے تاکہ اپنے شیل کی ہیئت برقرار رکھ سکیں مثلاً سوڈیم کلورائیڈ ۔ ایک الیکٹران سوڈیم سے کلورائیڈ کی طرف منتقل ہو جاتا ہے اور اس کے نتیجہ میں +NA اور -CL آیونز بنتے ہیں جن کی ساخت مستحکم ہوتی ہے ۔ برق سکونی بانڈ+Na اور -Cl کے درمیان تشکیل پاتا ہے ۔ |
5 | ionic bonding one of the tow important models of R Phrase Report Error! | آئیونک بانڈنگ ۔ 1 ۔ ایک برق گرفتہ بانڈ 2 ۔ دو یا دو سے زیادہ اشیاہ کے مابین الیکٹرانوں کے انتقال سے بننے والی بانڈنگ کو آئیونگ بانڈنگ کہتے ہیں ۔ |