Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | IONIC PRODUCT R
Report Error! | آیونی پراڈکٹ ۔ یہ محلول میں موجود مختلف آیونز کے ارتکاز کی پراڈکٹ ہوتی ہے ۔ جب محلول کی پراڈکٹ حل پزیری سے زیادہ ہو جائے تو رسوب بنتا شروع ہو جاتا ہے ۔ جب آیونی پراڈکٹ حل پزیری سے کم ہو تو رسوب بننے کا عمل واقع نہیں ہوتا ۔ |
12 | ionic product for water (ionic product of water ) symbol Kw. the presence of hydrogen ions and hydroxide ione ions in water. R Phrase Report Error! | آئیونک پروڈکٹ فار واٹر : اسے علامت Kw سے ظاہر کرتے ہیں ۔ پانی میں ہائیڑروجن آئنز اور ہائیڑروآکسائیڑ آئنوں کی معمولی سے معمولی مقدار کا اندازہ Kw مستقل کے ذریعے لگایا جاتا ہے ۔ |
13 | IONIC PRODUCT OF WATER ( KW)
R
Report Error! | پانی کی آیونی پراڈکٹ ۔ 25 ڈگری سینٹی گریڈ K پانی کا آیونی پراڈکٹ ہے ۔ |
14 | IONIC RADII R
Report Error! | آیونی نصف قطر ۔ وہ موثر فاصلہ جو آیون کے نیو کلیئس سے اس مقام تک ہوتا ہے جہاں تک بانڈ کا اثر برقرار ہوتا ہے ۔ |
15 | IONIC RADII R
Report Error! | آیونی نصف قطر ۔ کرسٹل لیٹس میں آیونز کا موثر نصف قطر ۔ اس کا اطلاق کسی الگ تھلگ آیون پر نہیں ہوتا کیونکہ آیون ایک نیو کلیئس ہوتا ہے اور الیکٹرون کے بادل میں گھرا رہتا ہے ۔ |