Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | IONIC CONCENTRATION R Noun Report Error! | روانی ارتکاز |
7 | IONIC CRYSTAL
R
Report Error! | آیونی کرسٹل ، csci,naci اور kci وغیرہ آیونی کرسٹل میں یہ کاشن اور این آیون کے درمیان برق سکونی کی کشش کی وجہ سے بنتے ہیں ۔ |
8 | IONIC DIALECT R Noun Report Error! | ایونی بولی ۔ |
9 | IONIC EQUILIBRIUM R
Report Error! | آیونی توازن ۔ اس سے مراد وہ توازن ہے جو ایک مالیکیول اور اس کے آیونز کے درمیان پایا جاتا ہے ۔ |
10 | IONIC MOBILITY
R
Report Error! | آیونی تحرک ۔ وہ دلاسٹی جس کے ساتھ ایک آیون کسی محلول میں ایک وولٹ فی سینٹی میٹر کے پوٹینشل کے ساتھ حرکت کرتا ہے اسے آیونک تحرک یا مطلق ولاسٹی کہتے ہیں ۔ مطلق آیونک ولاسٹی cm/see کے حساب سے حاصل کرنے کے لیے آیونک ایصالیت کو 96,500 سے تقسیم کرتے ہیں مذکورہ مساوات میں ia اور ic برابر ہوتے ہیں غیر محدود ترقیق پر کاشن اور این آیون کی ایصالیت کے ۔
|