Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | IONIC SCHOOL R Noun Report Error! | فلسفہء ایونی ۔ |
17 | IONIC SOLIDS
R
Report Error! | آیونی ٹھوس ۔ آیونی بانڈز رکھنے والے ٹھوس مادوں کو آیونی ٹھوس کہا جاتا ہے مثلاً سوڈیم کلورائیڈ ، اس میں آیونز ٹھوس حالت میں موجود ہوتے ہیں ۔ ہر سوڈیم آیون (+) کے ارد گرد کلورین کے چھ (-) آیونز ہوتے ہیں ۔ |
18 | IONIC STRENGTH
R
Report Error! | آیونی طاقت ۔ برق پشیدہ محلول میں آیونز کی وجہ سے برقی میدان کی شدت ۔۔۔۔۔۔ کسی برق پاشید محلول کی آیونی طاقت کی مساوات میں Z سے مراد آیونی انواع پر چارج اور M سے مراد مول کا ارتکاز ہوتا ہے ۔
|
19 | ionic strength > debye.huckel theory R Phrase Report Error! | روانی طاقت : کسی برقی پاشید محلول میں آئنز کی وجہ سے برقی میدان کی شدت کی پیمائش یا ناپ ۔ |
20 | ionic theory the rheory concerncd with the behaviour of ions in solution R Phrase Report Error! | آئنی نظریہ : محلول میں آئنوں کے رویوں کی وضاحت کرنے والا نظریہ ۔ |