Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | magnesium
R Phrase Report Error! | میگنشیم : ایک عنصر جس کا ایٹمی نمبر 12 اور ایٹمی ماس 24.31 ہے ۔اسے علامت mg سے ظاہر کرتے ہیں ۔ |
2 | MAGNESIUM R Noun Report Error! | میگنیشیم ۔ ایک معدنی عنصر ۔ |
3 | MAGNESIUM R Noun Report Error! | کیمیا ۔میگنیشیم۔ مقنیشیہ ۔ ایک دھاتی عنصر ۔یہ ایک ہلکہ تہ دار ۔ورقی ۔لچکدار ۔ |
4 | MAGNESIUM ALLOYS R
Report Error! | میگنیشیم کے بھرت ۔ ہلکی برتیں جو طیارہ سازی کی صنعت میں استعمال ہوتی ہیں یا پھر ڈھلائی کے کام میں لائی جاتی ہیں ۔ |
5 | MAGNESIUM BROMIDE R
Report Error! | میگنیشیم برومائیڈ ۔ ایک سفید قلمی مادہ جسے میگنیشیم کوبرومین کے بخارات میں گرم کر کے حاصل کیا جاتا ہے یہ مادہ سمندری پانی میں بھی پایا جاتا ہے ۔
|