Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | MAGNESIUM PHOSPHATE R
Report Error! | میگنیشیم فاسفیٹ ۔ اسے آبی محلولوں سے حاصل کیا جاتا ہے میگنیشیم اور فاسفیٹ کا تخمینہ لگانے کے کام آتی ہے ۔ |
17 | MAGNESIUM RIBBON R Noun Report Error! | میگنیشیم کا تار ۔ |
18 | MAGNESIUM SULPHATE R
Report Error! | آپسمی نمک ۔ |
19 | MAGNESIUM SULPHATE R
Report Error! | میگنیشیم سلفیٹ ۔ فطرت میں یہ کیسرائیٹ کی صور ت میں اور انگلستان میں ایپسم چشموں کے معدنی پانی میں یہ ایپسم سالٹ کی صورت میں پایا جاتا ہے ۔ کیسرائیٹ کی صورت میں نمک شفاف قلموں میں ملتا ہے کو ہوا میں آنے پر قلموں کا پانی گنوا بیٹھتا ہے ۔ پانی میں خوب حل پذیر ہے اور آب پاشیدگی پر تیزابی محلول مہیا کرتا ہے ادویات میں اسے مسہل اور رنگ ریزی ، روغن اور صابن سازی میں کاگی کے طور پر جبکہ سلفیورک ایسڈ بنانے لے لیے عمل انگیز طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
20 | MAGNESIUM SULPHIDE R
Report Error! | میگنیشیم سلفائیڈ ۔ میگنیشیم نائیٹرائیڈ پر ہائیڈروجن سلفائیڈ کے عمل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |