Urdu English Dictionary

 
21 result(s) found for the word 'magnesium' :

Sr.English WordsUrdu Words
11 MAGNESIUM LIGHT R
Noun
Report Error!
خیرہ کن روشنی جو میگنیشیم کے تار کے جلانے سےپیدا ہوتی ہے ۔۔
12 MAGNESIUM LODIDE R

Report Error!
میگنیشیم آیوڈائیڈ ۔ سفید رنگ کے نم گیر کے کرسٹلز پر مشتمل یہ مادہ میگنیشیم آکسائیڈ کو ہائیڈرو آیوڈک ایسڈ میں تحلیل کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ ایک غیر مستحکم مادہ ہے اور آسانی سے تحلیل ہو کر آیوڈین کو الگ کر دیتا ہے ۔
13 MAGNESIUM NITRIDE R

Report Error!
میگنیشیم نائیٹرائیڈ ۔ ایک سبزی مائل زرد غیر قلمی سفوف جو نائٹروجن کے محلول میں میگنیشیم کو گرم کرنے سے حاصل ہوتا پانی کے ساتھ تعامل کر کے میگنیشیم ہائیڈرو آکسائیڈ اور امونیا بناتا ہے ۔
14 MAGNESIUM PERCHLORATE R

Report Error!
میگنیشیم پر کلوریٹ ۔ تجارتی بنیادوں پر ااس حصول میگنیشیم ہائیڈروآکسائیڈ کو پر کلورک ایسڈ میں شامل کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے یہ خشکندہ عامل ہے ۔
15 MAGNESIUM PEROXIDE R

Report Error!
میگنیشیم پر آکسائیڈ ۔ سفید رنگ کاغیر حل پذیر آکسائیڈ اسے سوڈیم پر آکسائیڈ اور مرتکز میگنیشیم سالٹ کے محلول باہمی عمل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے ریشم اور رنگدار مادوں کے لئے بلیچ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔

21 Search Results Found for 'magnesium':

1  2  [3]  4  5  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word magnesium




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google