Urdu English Dictionary

 
21 result(s) found for the word 'magnesium' :

Sr.English WordsUrdu Words
6 MAGNESIUM CARBONATE R

Report Error!
میگنیشیم کاربونیٹ ۔ سفید سفوف جو فطرت میں میگنا سائیٹ اور ڈولومائیٹ کی صورت میں پایا جاتا ہے اس ادویات اور ہلکے دافع تیزابیت نسخوں میں شامل کیا جاتا ہے ۔
7 MAGNESIUM CARBONATE R
Adjective
Report Error!
میگنیشیم کاربونیٹ ایک سفوف جو تیزابیت کو دور کرنے کے لیے بطور جلاب اور دوا مستعمل ہے ۔
8 MAGNESIUM CHLORIDE R

Report Error!
میگنیشیم کلورائیڈ ۔ این ہائیڈرس سالٹ کی صورتمیں ھیکسا ہائیڈریٹ کو خشک گیس کی رد میں گرم کر کے حاصل کیا جاتا ہے جبکہ ہائیڈریٹیڈ میگنیشیم کلورائیڈ کا حصول میگنیشیم کاربونیٹ یا آکسائیڈ کو کمزور ہائیڈروکلورک ایسڈ میں تحلیل کرنے اور قلمیں بننے پر کیا جاتا ہے ۔ قلمی میگنیشیم کلورائیڈ ایک ھیکسا ہائیڈریٹ مرکب اور آب گیر ہے اویونگ انڈسٹری میں اور سپننگ میں دھاگے کو چکنا بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
9 MAGNESIUM HYDROXIDE R

Report Error!
میگنیشیم ہائیڈروآکسائیڈ ۔ سفید رنگ کاسفوف جو پانی میں معمولی حل پذیر ہوتا ہے ۔ اسے سفید جیلاٹن رسوب کی صورت میں میگنیشیم کے کسی (حل پذیر) نمک میں الکلی شامل کر کے حاصل کیا جاتا ہے ۔
10 MAGNESIUM HYDROXIDE R
Adjective
Report Error!
میگنیشیم ہائیڈرو آکسائڈ یہ بھی تیزابیت کے خلاف بطور جلاب آور دوا کے مستعمل ہے ۔

21 Search Results Found for 'magnesium':

1  [2]  3  4  5  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word magnesium




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google