Sr. | English Words | Urdu Words |
581 | SYNTHESIS R Noun Report Error! | سنتھسز ۔ انفرادی عناصر کو ملا کر ایک ہم آہنگ تکمیل یا اس قسم کے ملاپ کا نتیجہ مثال کے طور پر ڈیجیٹل پلسز کو ملاکر آواز بنانا یا ڈیجیٹائز الفاظ کو ملاکر انسانی زبان بنانا ۔ |
582 | SYNTHESIS (PUTTING TOGETHER) R
Report Error! | تالیف (اکھٹا کرنا) کسی مرکب کی تشکیل اس کے عناصر یا سادہ مرکبات سے کرنا ۔ |
583 | SYNTHESIST R Noun Report Error! | مرکب بنانے والا ۔ ترکیب کا عمل کرنے والا ۔ ترکیب کار ۔ |
584 | SYNTHESIZE R Verb Report Error! | کلیہ بنانا ۔ ترتیب دے کر نظریہ قائم کرنا ۔ مرکب کرنا ۔
|
585 | SYNTHESIZE R Verb Report Error! | کلیہ بنانا ۔ ترتیب دے کر نظریہ قائم کرنا ۔ مرکب کرنا ۔
|