Sr. | English Words | Urdu Words |
116 | SYNCHRONICALLY R Adverb Report Error! | ساتھ ساتھ یا ایک ہی وقت میں ۔ ہم وقتی یا ہم زمانی طور پر ۔ |
117 | SYNCHRONICITY R Noun Report Error! | زمانی اتفاق ۔ دو باتوں کا خصوصاً بغیر کسی منطقی سبب کے ایک ساتھ واقع ہونا ۔ جو کسی لحاظ سے عجیب یا معنی خیز ہو ۔ |
118 | SYNCHRONISM R Noun Report Error! | دیکھو ۔ |
119 | SYNCHRONISM R Noun Report Error! | ایک ہی وقت میں دو یا دو سے زائد واقعات ۔ ہم وقتی ۔ |
120 | SYNCHRONISTIC R Adjective Report Error! | ایک ہی زمانے کے ۔ ہم وقت ۔ ہم دور ۔ ہم عصر ۔ |