Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | SYNARTHROSIS R Adjective Report Error! | سائنارتھروسز ۔ ثابت جوڑ ۔ ہڈیوں کا ایسا جوڑ جس میں ہڈیاں حرکت نہ کر سکیں مثلا کھوپڑی اور دانت ۔ |
67 | SYNARTHROSIS , SYNARTHRODIA R Noun Report Error! | دو ہڈیوں کا وہ پیوند جو دونوں کو حرکت نہ کرنے دے ۔ ثابت جوڑ ۔ بے حرکت صدا ۔ |
68 | SYNASTRIA R Noun Report Error! | علم النجوم اجتماع کو اکب ۔ دو اشخاص کی تقدیروں پر ستاروں کے اثرات کا سنجوگ ۔ |
69 | SYNASTRY R Noun Report Error! | دیکھو ۔ |
70 | SYNAULOEPHA R Noun Report Error! | قواعد کسی لفظ کت آخری حرف علت کی آواز کا دوسرے حرف کے ابتدائی حرف کی آوازیں ضم ہو جانا ۔ |