Sr. | English Words | Urdu Words |
536 |
BORDURE R Noun
Report Error!
|
ڈھال کے کِناروں پر بنا ہوا حاشیہ ۔ ایک ایسا حاشیہ جو کِناروں پر بنا ہو ۔ |
537 |
WHALE-BONE WHALE R Noun
Report Error!
|
وھیل مچھلیوں کے خاندان کی ایک ذیلی نوع جِس کے ظاہِری پنکھ نہیں ہوتے ۔ |
538 |
PYOMYOSITIS R Noun
Report Error!
|
ڈھانچہ کے عضلات کی سوزش جو بالعموم استوائی خطہ کے لوگوں کو لاحق ہوتی ہے |
539 |
RETARD R Verb
Report Error!
|
ڈھیل ڈالنا ۔ رفتار سست کرنا ۔ ترقی روکنا ۔ رکاوٹ ڈالنا ۔ آہستہ کر دینا ۔ |
540 |
the red rays of the setting sun were passing through the stained window glass. R Phrase
Report Error!
|
ڈھلتے سورج کی سرخ کرنیں کھڑکی کے داغدار شیشوں سے چھن چھن کر پڑ رہی تھیں۔ |