Sr. | English Words | Urdu Words |
566 |
SKIDWAY R Noun
Report Error!
|
ڈھلوان چبوترہ جس پر لکڑی کے کندے لادنے کے لئے یا چیرنے کے لئے جمع کئے جاتے ہیں ۔ |
567 |
ENSCONCE R Verb
Report Error!
|
ڈھانکنا ۔ ڈھانپنا ۔ چھپانا ۔ آرام سے سکونت پذیر ہونا ۔ گوشہ عاقیت میں مقیم ہونا ۔ |
568 |
TUCK PLATE R Noun
Report Error!
|
ڈھالی ہوئی پرت یا پلیٹ جو جہاز کی بیرونی پتروں کو قائم رکھنے کے لئے استعمال ہوتی ہے ۔ |
569 |
BLUBBER GUY R Noun
Report Error!
|
وھیل مچھلی پکڑنے والی کشتی کا وہ رسہ جو اگلے اور خاص مستول کے درمیان لٹکتا رہتا ہے ۔ |
570 |
PIGBED R Noun
Report Error!
|
ڈھال تلا ۔ مِٹی کی ایک موٹی تہ جو کَچّے لوہے سے ڈلے ڈھالنے کے سانچوں پر مُشتَمِل ہو |