Sr. | English Words | Urdu Words |
586 |
INGOT R Noun
Report Error!
|
ڈھیلا ۔ ڈلا ۔ دھات کا ڈِلا جو ذخیرے کے لیے ، جہاز میں لادنے کے لیے آسان صُورت میں ڈھالا گیا ہو ۔ |
587 |
UNFASTEN R Verb
Report Error!
|
ڈھیلا کَرنا ۔ کھولنا ۔ الَگ کَرنا ۔ بَندَش سے آزاد کَرنا ۔ گِرہ کھولنا ۔ ڈھیلا ہونا ۔ الَگ ہونا ۔ |
588 |
DEPENDENT VERIABLE R Noun
Report Error!
|
ڈپینڈنٹ ویری ایبل ۔ کسی پروگرام کا متغیر جس کی مقدار کسی دوسرے آپریشن کی آﺅٹ پٹ پر منحصر ہوتی ہے ۔ |
589 |
SHIELD R Noun
Report Error!
|
ڈھال ۔ سَپر ۔ جنگ میں دُشمن کے وار کو رُوکنے والا دھاتی ہتھیار سے جِسے کندھے پر رکھ کر لے جاتے ہیں ۔ |
590 |
DOWNGRADE R Noun
Report Error!
|
ڈھال ۔ آمدنی ۔ مرتبے میں بتدریج کمی ۔ کسی چیز کا مرتبہ گھٹانا ۔ معیار کم کرنا ۔ کم مرتبہ ۔ کم رُتبہ ۔ |