Sr. | English Words | Urdu Words |
1196 | FILINGS R Noun Report Error! | برادہ ۔ جو کِسی دھات کو ریتی سے رگڑنے پر نِکلتا ہے ۔ |
1197 | FILINGS R Noun Report Error! | چوُرہ ، برادہ ، ذرّات ، ریتی سے رگڑ کر برادہ بنا یا ہُوا ۔ |
1198 | FILINGS COHERER R Noun Report Error! | برادہ دار اتصال آور ۔ |
1199 | FILIPALPIA R Adjective Report Error! | فیلی پالپیا ۔ خیطی محس بردار ۔ پنکھا پراں یا سنگ مکھیوں کا سب آرڈر ۔ فک اول حشرہ خوب ترقی یافتہ ہوتا ہے ۔ تھوتھنی ریشہ نما ہوتی ہے ۔ پروں پر رگ بندی آڑھی ترچھی مگر عام طور پر مختصر ہوتی ہے ۔ |
1200 | FILIPENDULA R Noun Report Error! | ایک قسم کا پودا جس کی جڑیں گرہ دار ہوتی ہیں ۔ اس جنس کا کوئی پودا ۔ |