Sr. | English Words | Urdu Words |
1396 | FILTRE PUMP R
Report Error! | فلٹر پمپ ۔ ویکیوم پمپ کی ایک قسم جسے لیبارٹری میں ویکیوم فلٹریشن ڈسٹی لیشن اور معمولی درجہ کا ویکیوم پیدا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1397 | FILTRUM R Noun Report Error! | نمدہ ۔ چھلنی ۔ |
1398 | FILUM R Noun Report Error! | دھاگہ نما باریک دھاگے جیسا عنصر جو کہ ریڑھ کی ہڈی پر لپٹا ہوا گندگی خارج کرنے والی نالی تک چلا جائے ۔ |
1399 | FILUM R Noun Report Error! | خیط ۔ کوئی رَیشہ دار یا دھاگہ نُما ساخت |
1400 | FILUM R Verb Report Error! | کوئی بھی باریک دھاگے جیسا عنصر جو کہ ریڑھ کی ہڈی پر لپٹا ہوا گندگی خارج کرنے والی نالی تک چلا جائے ۔ |