Sr. | English Words | Urdu Words |
2351 | FIRST IN FIRST OUT R Noun Report Error! | فرسٹ ان فرسٹ آئوٹ ۔ ایک قطار پروسیس کرنے کا طریقہ جس میں آئٹمز اسی ترتیب سے برطرف کی جاتی ہیں جس ترتیب سے ان کا اضافہ کیا گیا تھا ۔ |
2352 | FIRST IN FIRST OUT R
Report Error! | اشیائے مندرجہ فہرست کی قیمتوں کے تعین کا نظام جس میں اشیاء کی قیمت مروجہ قیمتوں کے مطابق سمجھی جاتی ہیں ۔ |
2353 | FIRST INFORMATION REPORT R Noun Report Error! | اطلاع اول ۔ رپورٹ ابتدائی ۔ |
2354 | FIRST INFORMATION REPORT R Noun Report Error! | کسی جرم کے وقوع پذیر ہونے کی پہلی اور فوری اطلاع ایف ۔ ائی ۔ آر (ابتدائی اطلاعی رپورٹ) ۔ |
2355 | FIRST INSTANCE COURT OR R
Report Error! | عدالت ابتدائی ۔ عدالت اختیار سماعت ابتدائی ۔ |