Sr. | English Words | Urdu Words |
7296 | HELIUM R
Report Error! | ہیلم ۔ ایک ہلکی ، غیر عامل اور غیر آتش گیر گیس ۔ |
7297 | HELIUM R Noun Report Error! | ہلکی کثافت والی غیر فعال گیس بعض دفہ اس میں آکسیجن ملی ہوتی ہے تاکہ دمہ کے مریض کے کام آنے کیونکہ یہ عمل تنفس میں معاون ثابت ہوتی ہے ۔ |
7298 | HELIUM R Noun Report Error! | ہیلیم گیس کا نام ۔ جو عام طور پر قدرتی گیس کے ذخائر میں پایا جاتا ھے ۔ غیر آتش گیر عنصر ۔ ھوا سے ھلکا عنصر ۔ |
7299 | HELIUM, HE AT.NO2,AT. WT.4.008
R
Report Error! | ہیلیئم ۔ ایک عنصر ، ایٹمی نمبر 2 ، جوہری وزن 4.0026 ۔ غیر فعال ۔ بے رنگ اور یک جوہری گیس ہے ۔ اسے جینسن نے دریافت کیا ۔ نوبل گیسوں میں پہلے نمبر پر ہے ۔ |
7300 | HELIX R
Report Error! | لچھے دار ، مرغولہ نما ۔ |