Sr. | English Words | Urdu Words |
7581 | HEM R Noun Report Error! | کپڑے کا کنارا ۔ جھالر ۔ سنجاف ۔ گوٹ ۔ کور ۔ حاشیہ لگانا ۔ کنارہ بنانا ۔ |
7582 | HEM R Interjection Report Error! | کھنکار ۔ کھنکارنے کی آواز ۔ ایک قسم کی نیِم کھانَسی ۔ ہکلانا ۔ شَرمندگی کے اظہار والی آواز ۔ |
7583 | HEM (O) R Noun Report Error! | خون ، دم (یونانی) |
7584 | HEM AND HAW R
Report Error! | ابہام اور ہچکچاہٹ کے ساتھ بولنا ۔ |
7585 | HEM IN R
Report Error! | محدود کرنا ۔ گھیر لینا ۔ گھیرے میں لے لینا ۔ محاصرہ کرنا ۔ |