Sr. | English Words | Urdu Words |
8156 | HEPAR R Noun Report Error! | جگر اسم ہے جگری اسم صفت ۔ |
8157 | HEPAR R Greek Report Error! | کَبَد ۔ جِگَر جِسَم کی سَب سے بَری غَدُود |
8158 | HEPARIN R Noun Report Error! | دافع انجما دّم ۔ متعدّد پالتو جانوروں کے نسیج ۔ پیجیدہ مادّہ ۔ جگر میں موجود خُون کے انجماد ۔ |
8159 | HEPARIN R
Report Error! | ہیپارین ۔ ایک نامیاتی مرکب جو جگر میں پایا جاتا ہے اور خون کو جمنے سے روکتا ہے ۔ اس پولی سیکرائیڈ میں گندھک اور نائٹروجن پائے جاتے ہیں ۔ اسے شریانوں میں خون بستگی کے علاج کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
8160 | HEPARIN R Verb Report Error! | ہیپارین ایک تیزاب جو جگر اور پھیپھڑے کی بافتوں میں موجود ہوتا ہے ۔ |