Sr. | English Words | Urdu Words |
571 | RADICAL R Adjective Report Error! | بنیادی ، اصلی ، طبعی ، فطری ، انتہا پسندانہ ، (الجبرا ) جزوی ، اصل مادہ ، بنیادی اصول ۔ |
572 | RADICAL (RADICLE) R
Report Error! | ریڈیکل ، اصلیہ ۔ ایٹموں کا ایک گروپ جو مرکبات کے ایک سلسلہ میں ہوتے ہیں ۔ یہ اپنی شناخت کیمیائی تبدیلی کے باوجود بر قرار رکھتے ہیں ۔ کیمیائی تبدیلیاں باقی مالیکیول کو متاثر کرتی لیکن ہیں لیکن یہ عموماً اپنا آزاد وجود برقرار رکھنے کے لیے اہل نہیں ہوتے مثلاً امونیم ریڈیکل NH4 ایتھائل گروپ C2 H5 ۔ |
573 | radical (rfee radical) R Phrase Report Error! | ریڈیکل : ایسی سپسی شیزہ جس میں کم ازکم ایک آزاد الیکٹران موجود ہو ۔ |
574 | RADICAL AXIS R Noun Report Error! | جذری محور ۔ |
575 | RADICAL CENTRE R Noun Report Error! | مرکز جزری ۔ |