Sr. | English Words | Urdu Words |
751 | RADIOACTIVE WASTE R Noun Report Error! | تابکا ری فاضل مواد ۔ |
752 | radioactive waste R Phrase Report Error! | تابکاری فضلہ : تفصیل کے لیے muclear waste دیکھو ۔ |
753 | RADIOACTIVELY R Adverb Report Error! | تابکارانہ انداز سے ۔ تابکاری سے |
754 | RADIOACTIVITY R Noun Report Error! | تابکاری ۔ از خود ایٹمی اِنتشار ۔ |
755 | RADIOACTIVITY R
Report Error! | تابکاری ۔ ایک غیر مستحکم ایٹمی نیوکلیس کی طرف سے ایلفا بیٹا اور گیما ریز کے اخراج کے ساتھ اس کا اچانک افتراق یا انتشار ۔ |