Sr. | English Words | Urdu Words |
486 | RADIAN R Noun Report Error! | قُطر کا |
487 | RADIAN R Noun Report Error! | ریڈیئن ۔ ایک دائرے کے دورداسوں کا درمیانی زاویہ جس میں ان کی درمیانی قوس کی لمبائی رداس کے برابر ہو ۔ دائرے کا رقبہ رداس کے پی کے برابر ہوتا ہے اس کے متضاد طریقے میں ڈگری کی تعداد کو پی بٹا ایک سو اَسی سے ضرب دینے سے ریڈیئنز کی تعداد حاصل ہوتی ہے ۔ |
488 | RADIAN (RAD) R
Report Error! | ریڈین نیم قطریہ ۔ سطحی زاویہ کی ایس آئی اکائی 2p ۔ ریڈینز ایک مکمل انقلاب میں (۳۶۰ درجے ) |
489 | radiance
R Phrase Report Error! | ریڈینس : اسے علامت Le سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ اس کی اکائی wm-2 ہے ۔ اکائی رقبہ کے لحاظ سے کسی ذرائع سے خارج ہونے والی فروزاں شدت (radiant intersity) ۔ |
490 | RADIANCE R Noun Report Error! | چمک ۔ دمک ۔ تابندگی ۔ چمکنے کے صِفت |