Sr. | English Words | Urdu Words |
126 | AARCHAEOMAGNETISM R Noun Report Error! | آثاری مقناطیست ۔ |
127 | AARD WOLF R Verb Report Error! | ارض گرگ ۔ لگڑ بگڑ جیسا ممالیہ جانور ۔ زردی مائل سرمئی رنگ کی جلد پر کالے رنگ کی پٹیاں ہوتی ہیں ۔ دیمک سیونک کھاتا ہے اور جنوبی افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔ |
128 | AARD-VARK R Noun Report Error! | پانچ فٹ لمبا افریقہ کا کیڑے مکوڑے کھانے والا جانور جس کی سانپ نما زبان ، لمبے کان اور موٹی بھاری دُم ہوتی ہے ۔ جس کو گراز موش ، گھونسخور اور مور خور بھی کہتے ہیں ۔ |
129 | AARD-WOLF R Noun Report Error! | جنوبی شمالی اور مشرقی افریقہ کا ایک گوشت خور چوپایہ ۔ زمیگرگ ۔ چرخ سے مشابہ جانور ۔ |
130 | AARDEEN R Name Report Error! | آردین ۔ امتحان ۔ |