Urdu English Dictionary

 
208 result(s) found for the word 'AA' :

Sr.English WordsUrdu Words
131 AARDVARK R
Verb, Adjective
Report Error!
ارض خوک ۔ چیونٹی خور ۔ مورخور افریقہ ۔ چیونٹیاں کھانے والا ممالیہ جانور ۔ اس چوپائے کے جسم پر گھنے سرمئی بال ہوتے ہیں ۔ تقریبا ڈیڑھ میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ اس کا سر چھوٹا ۔ زبان لمبی اور نوکیلی جبکہ کان خرگوش کی طرح ہوتے ہیں ۔
132 AARDVARK R
Noun
Report Error!
بھٹ ۔ جنوبی افریقہ کا ایک شب رو دودھ پلانے والا جانور ۔ اِس کی تھوتھنی نلکی جیسی ہوتی ہے ۔
133 AARDVARK R
Noun
Report Error!
بھٹ سوٴر ۔ جنوبی افریقہ کا ایک شب رو دودھ پِلانے والا جانور ، اِس کی تھوتھنی نَلکی جیسی ہوتی ہے جِس میں سے زبان لَمبی ہو کر باہِر نِکل آتی ہے جو دیمک کو چَٹ کَر جاتی ہے ۔
134 AARDWOLF R
Noun
Report Error!
بَھٹ بھيڑيا ۔ لگڑ بگڑ جيسا دھاری دار جانور ۔
135 AARDWOLF R
Noun
Report Error!
لگڑ بھگے کی قسم کا ایک افریقی دودھ پلانے والا جانور ،سفیدی مائل سمور پر سیاہ دھاریاں ہوتی ہیں ، کیڑے مکوڑے کھاتا ہے ۔

208 Search Results Found for 'AA':

1  2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  
21  22  23  24  25  26  [27]  28  29  30  31  32  33  34  35  36  37  38  39  40  
41  42  



Ring Of Pakistan ROP Fest Tickets



Your comments/feedback/correction/thoughts for word AA




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google