Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | AACRANIA R
Report Error! | بغیر کھوپری ۔ |
27 | AACRIFLAVINE R
Report Error! | زخموں پر چھڑکنے کا سفوف جراثیم کش اور قابل حل ۔ |
28 | AAD R Name Report Error! | عاد: آدمی ۔ حضرت حود کی قوم کا نام ۔ |
29 | AAD R Noun, Name, Arabic, Historical Report Error! | عاد ایک قدیم عربی قوم ہے جس کا ذکر قرآن میں آتا ہے۔ اس قوم پر حضرت ھود علیہ السلام کو نبی بنا کر بھیجا گیا تھا۔ جب اس قوم نے شرک اور بت پرستی ترک نہ کی تو اللہ نے عذاب نازل کر کے اسے تباہ کر دیا۔ |
30 | AAD BIN OOZ R Noun, Name, Arabic, Historical Report Error! | عاد حضرت نوح علیہ السلام کی چوتھی پشت سے ایک شخصیت کا نام ہے۔ عاد بن عوض بن ارم بن سام بن نوح ہی کے نام سے قومِ عاد مشہور ہوئی جو اللہ کے عذاب سے ھمیشہ کے لیے تباہ ہو گئی۔ اس قوم کا تذکرہ قرآن میں آیا ہے۔ |