Sr. | English Words | Urdu Words |
136 | AARDWOLF R Adjective Report Error! | آرڈ وولف ۔ ارض گرگ ۔ لگڑ بگڑ جیسا ممالیہ جانور ۔ زردی مائل سرمئی رنگ کی جلد پر کالے رنگ کی پٹیاں ہوتی ہیں ۔ دیمک سیونک کھاتا ہے اور جنوبی افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔ |
137 | AAREELA R Name Report Error! | آرولہ ۔ سونے کا بنا ہوا ۔ |
138 | AARELA R Name Report Error! | آریلہ ۔ سنہری ۔ |
139 | AARIZ R Name Report Error! | عارض ۔ گال ۔ رخسار ۔ |
140 | AAROLA R Name Report Error! | آرولہ ۔ سونے کا بنا ہوا ۔ |