Urdu English Dictionary

 
140 result(s) found for the word 'AMY' :

Sr.English WordsUrdu Words
46 AMYL ALCOHOL R

Report Error!
ایمائل الکوحل ایک بے رنگ مائع جس کی بو مخصوص ہوتی ہے ۔ یہ بہت سی آئسو میرک (ہم ترکیب ) ھالتوں میں پایا جاتاہے ۔ کمرشل الکوحل بنیادی طور پر آئسو ایمائل الکوحل ہوتا ہے ۔ 131.4ڈگری سینٹی گریڈ ہے ۔ اسے ابلتے ہوئے تیل سے حاصل کیا جاتا ہے اور محلل کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
47 AMYL ALCOHOL R
Adjective
Report Error!
یہ ایسا الکحل ہے جس کے اندر پانچ کاربن ایٹم زنجیر کی صورت موجود ہوتے ہیں ۔
48 AMYL ETHER R

Report Error!
ایمائل ایتھر ۔ ایک بے رنگ سیال ۔ خوشگوار بو رکھتا ہے نقطہ ابال 173.172ڈگری سینٹی گریڈ ہے ۔ اسے ایمائل الکوحل کو سلفیورکاایسڈ کی ساتھ گرم کرنے پر حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے ہائی بوائیلنگ ایتھر کے محلل کے طور پر چکنائیاں اور نباتاتی تیل حل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
49 amyl group one of a set of isomeric five carbon alkyl groups of dormua c5h11 R
Phrase
Report Error!
امائل گروپ ، پانچ کاربن ایٹموں پر مشتمل آلسومیرک ایکائل گروپ ان کا فارمولا c5h11 ہے ۔
50 amyl nitrite R
Phrase
Report Error!
امائیل نائیٹرائیٹ : طیران پذیر تیزی سے عمل کرنے والا باسط شرائین اس کا عمل مختصر ہوتا ہے ۔ عموماً درد گلویا درد سینہ کے علاج کےلیے اس دوائی کو استعمال کیا جاتا ہے ۔

140 Search Results Found for 'AMY':

1  2  3  4  5  6  7  8  9  [10]  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  
21  22  23  24  25  26  27  28  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word AMY




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google