Urdu English Dictionary

 
140 result(s) found for the word 'AMY' :

Sr.English WordsUrdu Words
41 AMYL R
Adjective
Report Error!
نشاستہ دار نشاستے والا ۔
42 AMYL ACETATE R
Noun
Report Error!
ایمائل ا یسی ٹیٹ ۔اسے پنٹائل ایسی ٹیٹ یا کیلے کا تیل کھا جاتاھے۔
43 AMYL ACETATE R
Adjective
Report Error!
پھلوں جیسی خوشبو والا مرکب ہے اسے پھلوں کا ذائقہ دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور نائٹرو سیلولوز کو حل کرنے کے لیے بھی مستعمل ہے ۔
44 AMYL ACETATE OR PENTYL ACETAE OR BANANA OIL ( CH3 COOC5 H11 ) R

Report Error!
ایمائل ایسی ٹیٹ پینٹائل ایسی ٹیٹ بنانا آئیل ۔ اسے کیلے کا تیل بھی کہا جاتا ہے ۔ ایمائل الکوحل اور سرکے کے تیزاب کا ایسڑ ۔ ایک بے رنگ مائع جسے محلل کے طور پر خوشبووں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ نقطہ جوش 148ڈگری سینٹی گریڈ ہے ۔ ایمائل الکوحل کو پوٹاشیم ایتھے نونیٹ اور سلفیورک ایسڈ کے ساتھ گرم کرنے پر حاصل ہوتا ہے ۔ خوشبو کے علاوہ رنگوں اور لاکھ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
45 AMYL ALCOHOL R
Noun
Report Error!
ایما ئل الکوحل ۔

140 Search Results Found for 'AMY':

1  2  3  4  5  6  7  8  [9]  10  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  
21  22  23  24  25  26  27  28  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word AMY




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google