Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | AMYLACETATE R Noun Report Error! | ایک مادّہ جِس میں پھلوں جیسی خوشبو ہوتی ہے ۔ |
57 | AMYLACIOUS R Noun Report Error! | نِشاستہ دار ۔ جِس میں نِشاستہ پایا جاتا ہو ۔ |
58 | AMYLALCOHOL R Noun Report Error! | ايمائل الکُحَل ۔ (کيمِيا) الکُحَل جو الکُحلی تيل سے يا نشاستوں کی خَمير پَذيری سے حاصل ہوتی ہے ۔ |
59 | AMYLALCOHOL R Noun Report Error! | شراب ۔ ایتھایل الکوحل کاربن کے دو ایٹموں کی ایک زنجیر ہوتی ہے ۔ |
60 | AMYLAMINE R Noun Report Error! | وہ امین جس میں امونیا کا ایک ہائیڈروجن ایمائل سے بدل دیا جاۓ ۔ |