Sr. | English Words | Urdu Words |
76 | AMYLNITRITE R Noun Report Error! | خون کی رگوں کو پھیلانے والی دوا جسے سانس کے ذریعے جسم میں داخل کیا جاتا ہے ۔ اس کا اثر مختصر دورانیے کے لیے ہوتا ہے اور دم کشی میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
77 | AMYLNITRITE R Noun Report Error! | ایک مادّہ جو دِل کی بیماری کے عِلاج میں اِستعمال کیا جاتا ہے ، تاکہ خُون کا دباوٴ کم اور قلب کی شریانیں کشادہ ہو جائیں ۔ |
78 | AMYLOBARBITONE R Noun Report Error! | بار بیچورک ایسڈ سے حاصل ہونے والی دوا جو اوسط طاقت کی ہوتی ہے ۔ |
79 | amylobarbitone R Phrase Report Error! | امائیلو بابی ٹون : عمل اور شدت میں درمیانہ باربیٹوریٹ ۔ |
80 | AMYLOBARBITONE R
Report Error! | عمَل اور شِدَّت میں دَرمیانہ باربیٹون |