Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | AXIFEROUS R Noun Report Error! | وہ درخت جس میں صرف تنا ہو پتیاں اور لاحقے نہ ہوں ۔ |
52 | AXIFORM R Adjective Report Error! | محور نما ۔ محور کی شکل کا ۔ |
53 | AXIFUGAL R Noun Report Error! | مرکز گریز ۔ وہ قوت جو گردش کے محور سے گریز پر مائل ہو ۔ |
54 | AXIIDAE R Adjective Report Error! | ایکسیڈا ۔ چھوٹے پتنگوں کا ایک مختصر خاندان ان میں بحرروم کی تقریبا ۱۰ انواع شامل ہیں ۔ کان کے اعضا ساتویں بطنی قطعہ میں ہوتے ہیں ۔ |
55 | AXIL R Noun Report Error! | بغل ۔ |