Sr. | English Words | Urdu Words |
221 | AXONOPATHY R Noun Report Error! | محور کی فعلی خرابی |
222 | AXONOPHYTE R Noun Report Error! | وہ پودا جس کی ساق یا تنا ہو ۔ |
223 | AXONOTEMESIS R Noun Report Error! | عصب کو پہنچنے والا صدمہ یا لگنے والا زخم جس میں محور اور چربیلے اجسام متاثر ہوتے ہیں مگر اتصالی بافتیں سالم رہتی ہیں ، زخم آنے کے فوری بعد محور کی مرمت اور بحالی کا کام شروع ہو جاتا ہے |
224 | AXONOTEMSIS R Greek Report Error! | عصب کے ایکسون کے نُقصان کے نَتیجہ میں جانبی تَخفیف |
225 | AXONOTMESIS R Adjective Report Error! | عصبی ریشے کو ضرر پہنچنے سے عصب کا انحطاط جس میں اندرونی طور پر عصب صحیح رہتا ہے ۔ جبکہ بیرونی جانب کے نقصان کی تلافی میں چند ماہ لگ جاتے ہیں ۔ |