Sr. | English Words | Urdu Words |
216 | axonnotemsis R Phrase Report Error! | ایکسونوٹ میسس : عصب کے ایکسون کے نقصان کے نتیجہ میں جابنی تخفیف ۔ |
217 | AXONO METRIC DRAWING R Adjective Report Error! | ایگزو نو میٹرک ڈرائنگ یا ایگزیو میٹرک کسی چیز مثلا گھر وغیرہ کی ایسی تصویر کہ اگر اُسے اوپر کسی کونے سے پینتالیس ڈگری کے زاویہ سے دیکھا جائے تو اس کا سامنا اور اطراف بھی نظر آئیں ۔ |
218 | AXONOMETRIC DRAWING R Noun Report Error! | کِسی چیز کا ایسا نقشہ جو اِسے ایک کونے سے دیکھ کر بنایا گیا ہو ۔ |
219 | AXONOMETRIC PROJECTION R Noun Report Error! | (نَقشَہ نَويسی) محوَر پيما شَکل ۔ |
220 | AXONOMETRY R Noun Report Error! | محور کی پیمائش ۔ محور پیمائی ۔ |