Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | AXIAL HYPEROPIC R Noun Report Error! | جو آنکھ کے اگلے پچھلے محور کی خرابی سے نظر کی خرابی |
37 | AXIAL PLANE R Noun Report Error! | محوری تل ۔ محوری مستوی ۔ |
38 | AXIAL RATIO
R
Report Error! | ایکسئیل تناسب ( فوری تناسب ) ۔ خلیے کی جہتوں (a, b, c) کا تناسب جو ایک کرسٹل میں پایا جاتا ہے ۔ اس میں ( بی ) کو ایک وحدت کے طور پر لیا جاتا ہے ۔ کیو بک سٹم میں a=b=c ہوتا ہے ۔ ہیکساگونل hexagonal ( شش جہتی ) اور ٹیڑا کونل ۔۔۔ tetra gonal ( چہار جہتی ) نظاموں میں یہ مساوت a=b#c ہوتی ہے ۔ ٹرائی کلنک مونر کلنک اور آرتھوورمی سسٹم میں یہ مساوات اس طرح ہوتی ہے ۔a# b# c جبکہ محو ری تناسب اس طرح ہوتے ہیں ۔
|
39 | AXIAL ROTATION R Noun Report Error! | محوری گردش ۔ |
40 | AXIAL SKELETON R Noun Report Error! | محوَری ڈھَانچَہ ۔ اِنسانی ڈھَانچے کا بالائی حِصَہ ۔ |